1

مذاکرات کامیاب،منی مزدا ایسوسی ایشن کے دونوں دھڑوں نے ہڑتال ختم کردی

News Discuss 
ٹرانسپورٹرز کے حکومت کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعدمنی مزدا ایسوسی ایشن کے دونوں دھڑوں نےہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ 5روز تک جام رہنے والا گڈز ٹرانسپورٹ کا پہیہ چل پڑا https://www.24urdu.com/15-Aug-2026/181823

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story