ویزا ایکسٹینشن، واٹس ایپ ہیکنگ اور سائبر فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔
ڈائریکٹر این سی سی آئی اے پنجاب محمد علی وسیم کی ہدایت پر لاہور اور ملتان میں کارروائیاں کرتے ہوئے جعلی ویزا اور مالی فراڈ میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ https://www.city42.tv/15-Aug-2026/211792