1

واٹس ایپ ہیکنگ سمیت متعدد سائبر فراڈ کیخلا ف بڑا کریک ڈائون، 7 ملزمان گرفتار

News Discuss 
ویزا ایکسٹینشن، واٹس ایپ ہیکنگ اور سائبر فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر این سی سی آئی اے پنجاب محمد علی وسیم کی ہدایت پر لاہور اور ملتان میں کارروائیاں کرتے ہوئے جعلی ویزا اور مالی فراڈ میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ https://www.city42.tv/15-Aug-2026/211792

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story